کوئٹہ: تحریک منہاج القرآن کا حاجی عبدالرزاق یعقوب مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا انعقاد

مورخہ: 03 مارچ 2014ء

تحریک منہاج القرآن ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے کارکنان نے ARY News کے چیئرمین مرحوم عبدالرزاق یعقوب کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور حلقہ درود کا انعقاد کیا جس میں ARY نیوز کوئٹہ کے مقامی عہدیداران امین اللہ اور رضوان اللہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر محترم ڈاکٹراشتیاق حسین (صوبائی صدرPAT )، محترم جناب محمد اقبال(ضلعی صدر PAT )، محترم جناب اورنگ زیب (ضلعی امیر تحریک منہاج القرآن)، محترم خواجہ ساجد خورشید (ضلعی نائب امیر تحریک منہاج القرآن)، محترم عبدالمجید (ضلعی ناظم ویلفئر)، محترم کمال خان بنگلزئی (ضلعی ناظم دعوت و تربیت) اور محترم جناب صفدر اقبال( ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن کوئٹہ) موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top