حجرہ شاہ مقیم (اوکاڑہ) : تربیتی کیمپ

مورخہ: 23 مارچ 2014ء

(مورخہ 23 مارچ 2013) تحریک منہاج القرآن حجرہ شاہ مقیم، اوکاڑہ کے زیراہتمام مصطفٰوی کارکنان کیلئے تربیتی کیمپ منعقد ہوا، جس میں زونل ناظم ساہیوال ڈویژن شاہد لطیف مدنی اور مرکزی ناظم تربیت غلام مرتضیٰ علوی نے خصوصی شرکت کی۔ غلام مرتضی علوی نے تربیتی کیمپ کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام نے کارکنان و وابستگانِ تحریک کی علمی، فکری، روحانی اور اخلاقی تربیت کے لئے جو منہاج العمل دیا ہے اس پر عمل کر کے ہی ہم مصطفوی مشن کی منزل کو حاصل کر سکتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top