ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آج ( ہفتہ ) پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آج (ہفتہ) مرکزی سیکرٹریٹ 365۔ ایم ماڈل ٹاؤن لاہور میں بذریعہ ویڈیو لنک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں اہم اعلان کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top