پاکستان عوامی تحریک افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جمعہ کو ملک بھر میں مظاہرے کرے گی

ریاست پاکستان کے تحفظ اور افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج (جمعہ) ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں پاکستان عوامی تحریک مظاہرے کرے گی جس میں ہر جگہ ہزاروں خواتین و مرد شرکت کریں گے۔ پرامن مظاہرے پوری قوم کی اس آواز کو منظر عام پر لائیں گے کہ عوام افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور دفاعی ادارے کے خلاف کسی کو بھی زہریلے پراپیگنڈے اور ہرزہ سرائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top