پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن آج ہو گا

مورخہ: 01 مئی 2014ء

پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام آج (جمعرات) شام 7:00 بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں ’’ورکرز کنونشن‘‘ ہو گا۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی خطاب کے دوران 11 مئی کے احتجاج کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top