کوئٹہ: پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کی پشتون قومی تحریک کے چیئرمین سے ملاقات

صوبائی صدر PAT کوئٹہ ڈاکٹر اشتیاق حسین کی قیادت میں پشتون قومی تحریک کے چیئرمین رفیق پشتون سے ملاقات کی گئی، جس میں انہیں 11 مئی کی احتجاجی ریلی میں شرکت کی دعوت دی گئی، جس پر رفیق پشتون نے دعوت کو قبول کیا اور ہر سطح پر تعاون کی یقین دہانی کروائی، اس موقع پر تحریک منہاج القرآن ضلع کوئٹہ کے تمام عہدیداران بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top