تحریک منہاج القرآن گوجرہ کے زیراہتمام ورکر کنونشن کا انعقاد

مورخہ: 19 مئی 2014ء

مورخہ 19 مئی 2014 کو تحریک منہاج القران گوجرہ کے زیراہتمام ایک ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری علامہ رانا محمد ادریس نے کی۔ اس موقع پر 11 مئی کے حوالہ سے تمام فورمز کے کارکنان کو خصوصی طور پر مبارک دی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top