گوجرہ: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن

مورخہ: 02 جون 2014ء

منہاج القرآن ویمن لیگ گوجرہ کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا۔ اس موقع پر ناظمہ ویمن لیگ PAT گوجرہ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کا دس نکاتی ایجنڈہ پڑھ کر سنایا، بعد ازاں  شیخ االاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کا 25 مئی والا خطاب بھی سنایا گیا۔ کنونشن کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top