ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف سے فتح جنگ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی شدید مذمت

مورخہ: 04 جون 2014ء

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فتح جنگ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فوجی افسران اور شہریوں کی شہادت قومی المیہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے شہدا کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top