ڈاکٹر طاہرالقادری کی آمد کے اعلان نے حکمرانوں پر جون کی گرمی میں کپکی طاری کر دی۔ قاضی فیض

مورخہ: 11 جون 2014ء

شیر کی سرکس کا وقت گزر گیا، عوام سیاسی شعور سے اس جانور کو قید کر دیں گے۔ قاضی فیض

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قاضی فیض نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی آمد کے اعلان نے حکمرانوں پر جون کی گرمی میں کپکی طاری کر دی ہے۔ شیر کی سرکس کا وقت گزر گیا، عوام سیاسی شعور سے اس جانور کو قید کر دیں گے۔ اسلم بودی کس کا گارڈ تھا؟ حکمران قوم کو جواب دیں۔ موجودہ حکومت دہشت گردوں کا سیاسی چہرہ ہے۔ حکمران ٹولے سے ملک کو شدید خطرات ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top