سابق جج لاہور ہائیکورٹ عبد الشکور پراچہ کی ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات

سابق جج لاہور ہائیکورٹ عبد الشکور پراچہ نے ماڈل ٹائون میں پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انہوں نے اندوہناک سانحہ ماڈل ٹائون پر تعزیت کا اظہار کیا اور سانحہ کے حوالے سے مختلف اہم قانونی پہلوئوں پر مشاورت بھی کی۔ عبد الشکور پراچہ نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو قانونی حوالوں سے اپنی خدمات بھی پیش کیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top