ڈاکٹر طاہرالقادری کی علامہ طالب جوہری کے داماد کے قتل کی شدید مذمت

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ممتاز سکالر علامہ طالب جوہری کے داماد کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اس دکھ میں ان کے ساتھ شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ علامہ طالب جوہری اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top