جہلم: منہاج القرآن ویمن لیگ کا تنظیمی اجلاس

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے زیراہتمام اہم تنظیمی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا۔ اس موقع پر مرکزی ناظمہ تنظیمات عائشہ شبیر اور ناظمہ دعوت سیدہ نازیہ مظہر نے خصوصی شرکت کی اور انقلاب کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ لیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top