ڈاکٹر طاہرالقادری کا نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین نوید احمد اندلسی کے والد کے انتقال پر دکھ اور غم کا اظہار

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سیکرٹری انفارمیشن منہاج یورپین کونسل اور نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین نوید احمد اندلسی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نوید اندلسی کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top