اسلام آباد: ٹیکسی ڈرائیور یونین کے صدر ملک آفتاب کا انقلاب مارچ کی حمایت کا اعلان

راولپنڈی، اسلام آباد ٹیکسی ڈرائیور یونین کے صدر ملک آفتاب، جنرل سیکرٹری رشید ہزاروی نے گزشتہ روز عوامی تحریک کے رہنماؤں سے ملاقات کی اور حکومت کی ناقص کارکردگی اور ن لیگ اور پی پی کی ملی بھگت اور مک مکا کی سیاست سے بیزار ہو کر پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کے ایجنڈے کی حمایت کر کا اعلان کر دیا۔ آج رات 9 بجے ٹیکسی ڈرائیور یونین کے عہدیداران و کارکنان ایک بڑے جلوس کی صورت میں انقلاب مارچ میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top