تحریک انصاف لاہور خواتین ونگ کی صدر نیلم اشرف کی پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت‎

تحریک انصاف لاہور خواتین ونگ کی منتخب صدرنیلم اشرف نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت اختیار کر لی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلابی منشور اور دس نکاتی ایجنڈے کو نافذ کرنے سے ہی ملک میں حقیقی خوشحالی آ سکتی ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلابی منشور کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top