ڈاکٹر طاہرالقادری کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت

دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے ساری قوم متحد ہو جائے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کوئٹہ میں جاری دہشت گردی کے واقعات خود کش بم حملہ اور بس پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے بد ترین دشمن ہیں، آہنی ہاتھوں سے نبٹنا ہو گا۔ دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے ساری قوم متحد ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ مصلحت کی زنجیروں سے آزاد ہو کر دہشت گردی کے فتنے کو کچلنا ہو گا دہشت گردی پاکستان کے ماتھے کا بدنما داغ ہے، خاتمہ ناگزیر ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top