نور اللہ صدیقی پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

ڈاکٹر رحیق عباسی، شیخ زاہد فیاض، بشارت جسپال، عبد الحفیظ چوہدری کی مبارکباد

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نور اللہ صدیقی کو اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائدین ڈاکٹر رحیق عباسی، شیخ زاہد فیاض، بشارت جسپال، قاضی فیض الاسلام، عبد الحفیظ چوہدری، عین الحق بغدادی، صدیق جان، نوشیرواں عاصم ودیگر نے نور اللہ صدیقی کو منصب ملنے پر مبارکباد دی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top