پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر حسین محی الدین کل (سوموار) واہگہ بارڈر کا دورہ کریں گے

لاہور (09 نومبر 2014) پاکستان عوامی تحریک فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین القادری کل (سوموار) 3بجے سہ پہر سانحہ واہگہ بارڈر میں شہید ہونیوالوں کی یاد اور دہشتگردی کے خلاف رینجرز کے جوانوں کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر کادورہ کریں گے۔ پاکستان عوامی تحریک لاہور کے رہنماء بھی اس دورہ میں انکے ہمراہ ہونگے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top