ڈاکٹر طاہرالقادری کا جاوید ہاشمی کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار‎

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر رحیق احمد عباسی، سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، بشارت جسپال، فیاض وڑائچ نے بھی مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔‎

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top