عمر ریاض عباسی نے ن لیگ کے حنیف عباسی کو ہتک عزت اور حد قذف کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

راولپنڈی ( ) 18 نومبر 2014ء پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان نے بتایا کہ پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی نے ن لیگ کے حنیف عباسی کو ہتک عزت اور حد قذف کا قانونی نوٹس بھجوا دیاہے۔ یاد رہے کہ حنیف عباسی نے کچھ روز قبل ٹی وی ٹاک شو میں ہتک آمیز جملے استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ من گھڑت اور جھوٹا الزام عائد کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ بولنا اور الزام تراشی کرنا ن لیگ کا وطیرہ ہے جس کی سزا بھگتنا پڑے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top