فیصل آباد: عوامی تحریک ویمن ونگ کے زیراہتمام شہداء پشاور کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی

سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے معصوم پھولوں کی یاد میں 18 دسمبر بروز جمعرات کو فیصل آباد گھنٹہ گھر میں پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ کی طرف سے ریلی منعقد کی گئی جس میں کئی خواتین نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ کی صدر ڈاکٹر روبینہ رشید اور جنرل سیکرٹری محترمہ ثمر سعید قادری نے کی۔ اس ریلی میں معصوم بچوں کے لیے فتحہ خوانی کی گئی اور دعا کی گئی اور مشعلیں بھی روشن کی گئیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top