تحریک منہاج القرآن کی عالمی میلاد کانفرنس 3 جنوری کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقد ہو گی

سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مرکزی رہنماء شریک ہونگے

لاہور (02 جنوری 2014) تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 31 ویں عالمی میلاد کانفرنس 3 جنوری 2014ء کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقد ہو گی، کانفرنس سے سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری ویڈیو لنک پر خصوصی خطاب کریں گے۔ عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کیلئے تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی، سنی اتحاد کونسل، مجلس وحدت المسلمین کو باضابطہ دعوت نامہ بھجوا دیا گیا ہے۔ کانفرنس میں ممتاز علمائے کرام اور مشائخ عظام کو بھی دعوت نامہ بھجوا دیا گیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top