پاکپتن شریف: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام میلاد النبی (ص) کانفرنس

تحریک منہاج القرآن پاکپتن شریف کے زیراہتمام الفرید میرج لان میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں عشاقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کا آغاز صحیفہ انقلاب کی آیات بینات سے کیا گیا، بعد ازاں تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کے گجرے اور گلہائے عقیدت نچھاور کیے گئے۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بذریعہ ویڈیو لنک خصوصی خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top