جی ایم ملک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے قائم مقام ناظم اعلیٰ مقرر

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نجی مصروفیات کے باعث 25 جنوری تک چھٹی پر ہیں، انکے بعد جی ایم ملک بطور قائمقام ناظمِ اعلیٰ کے فرائض سرانجام دیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top