ڈاکٹر طاہرالقادری کا سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ کی رحلت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا

لاہور (03 جنوری 2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ کی رحلت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ سعودی عرب سے اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، خرم نواز گنڈاپور، بشارت جسپال و دیگر نے بھی جسٹس نسیم حسن شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top