پاکستان عوامی تحریک کا ’’یوم یکجہتی کشمیر اور اسکے تقاضے‘‘ سیمینار کل ہو گا‎

لاہور (04 فروری 2015) پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے کل بروز جمعرات مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سیمینار بعنوان ’’یوم یکجہتی کشمیر اور اسکے تقاضے‘‘ ہو گا، جس کی صدارت پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کرینگے۔ سیمینار میں مختلف سیاسی، سماجی و مذہبی اور طلباء تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top