گوجرہ: نائب ناظمِ اعلیٰ رانا محمد ادریس سے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کی ملاقات

مورخہ: 17 مارچ 2015ء

مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن رانا محمد ادریس نے دورہ گوجرہ کے دوران پاکستان عوامی تحریک تحصیل گوجرہ کے کارکنان سے خصوصی ملاقات کی۔ دوران ملاقات انہوں نے 22 مارچ کو فیصل آباد میں ہونے والی ریلی کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک تحصیل گوجرہ کے راہنما اظہر عباس چھٹہ بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top