سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر راشد شہزاد کے نانا جان قضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال کر گئے

مورخہ: 20 مارچ 2015ء

پاکستان عوامی تحریک کے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر راشد شہزاد کے نانا جان اور پاکستان عوامی تحریک کراچی کے جنرل سیکرٹری قیصر اقبال قادری کے والد محترم حاجی کرامت علی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور قیصر اقبال قادری، راشد شہزاد و دیگر لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے جملہ قائدین و سٹاف ممبران نے مرحوم کے وصال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

رابطہ:
قیصر اقبال قادری: 0092.333.235.6477
راشد شہزاد: 0092.321.350.0001

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top