پاکستان عوامی تحریک سپین مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے یکم اپریل کو اہم پریس کانفرنس کرے گی

مورخہ: 30 مارچ 2015ء

پاکستان عوامی تحریک سپین اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کے لیے یکم اپریل بروز بدھ شام 5 بجے بارسلونا میں اہم پریس کانفرنس کرے گی، اس بات کا فیصلہ گزشتہ اتوار کو ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اس سلسلہ میں صدر محمد اقبال چوہدری اور سیکرٹری اطلاعات محمد یوسف چوہدری کی طرف سے مقامی اردو میڈیا کو آگاہی اور صحافیوں کو دعوت بھی دے دی گئی ہے۔

برائے رابطہ:
محمد اقبال چوہدری، صدر : 669090031
محمد یوسف چوہدر ی، سیکریٹری اطلاعات:632272081

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top