ملک شاہ دل اعوان کی پانچویں کتاب ’’مشاھیر سُون‘‘ کی تقریب رونمائی

پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی 39 وادئ سون کے سیکرٹری جنرل ملک شاہ دل اعوان کی پانچویں کتاب ’’مَشَاھِیرِ سُون‘‘ کی تقریب رونمائی پیراڈائز پلازہ نوشہرہ میں منعقد ہوئی جس میں وادئ سون کی ہر دلعزیز، سیاسی، سماجی، علمی، قومی اور بین الاقوامی سطح کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور ملک شاہ دل اعوان کی اس تاریخی، علمی، معلوماتی تصنیف کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

محمد ریاض انوال اعوان کوٹ سارنگ، ڈاکٹر افتخار بخاری لاہور، شفیق احمد فیاض لاہور، صفدر اعوان تلہ گنگ، میاں عاقب واہ فیکٹری، ملک جہانداد اعوان، ملک خورشید حسن علوی بھکر، ملک شفقت عباس ایڈووکیٹ سرگودھا، ملک غلام محمد اعوان، حاجی محمد ریاض اعوان، عدنان عالم اعوان اسلام آباد، نبیلہ اعوان خوشاب، صوفی سراج احمد، بشیر جعفر تلہ گنگ، جاوید اقبال کھارا، گل سلطان اعوان جیسی نامور شخصیات اس تقریب کی زینت بنے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top