وارڈ نمبر 07 چکلالہ کینٹ سے امیدوار برائے ممبر کنٹونمنٹ بورڈ غلام ربانی کے مرکز ی الیکشن آفس کاافتتاح آج ہوگا

پاکستان عوامی تحریک کے امیدوار برائے ممبر کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 07 چکلالہ کینٹ غلام ربانی کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح آج بعد نماز عشاء لالکڑتی میں ہوگا۔ مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی کریں گے۔ اس موقع پر مرکزی رہنما سردار منصور خان، احمد نواز انجم، ملک افضل، نعیم سلطان کیانی، انار خان گوندل اور میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top