تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن آج خیابان سرسید میں ہو گا

راولپنڈی () تحریک منہاج القرآن پی پی 11 کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن آج شام بعد از نماز مغرب نور شادی ہال خیابان سرسید میں علامہ میر زمان قادری کی سرپرستی میں منعقد ہوگا۔ صدارت ملک فخر زمان عادل جبکہ مہمان خصوصی سابق ایم پی اے ضیاءاللہ شاہ ہوں گے۔ معروف نوجوان اسلامی اسکالر علامہ یاسر نسیم نقشبندی درس قرآن دیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top