کامرہ: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام ایک روزہ امن ٹرپ کا اہتمام

مورخہ: 11 مئی 2015ء

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کامرہ نے اپنے کارکنان کیلئے ایک روزہ امن ٹرپ کا اہتمام کیا۔ ٹرپ ایبٹ آباد، نتھیاگلی، ڈونگاگلی اور ایوبیہ کے حسین مقامات پر گیا۔ ایم ایس ایم کے پرجوش کارکنان نے جگہ جگہ ایم ایس ایم کے نعرے لگائے اور مصطفوی مشن کیساتھ استقامت کیساتھ آگے بڑھنے کا عزم کیا۔

مرکزی سیکرٹری جنرل رضی طاہر، سینئر نائب صدر رانا تجمل حسین، سابق ممبر سنٹرل کیبنٹ وجیہہ الحسنین شاہ، سیکرٹری کوآرڈینیشن ملک احمد حسن، ممبر سنٹرل کیبنٹ سردار محمد اویس، صدر ایم ایس ایم کامرہ چوہدری احسن اعجاز نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top