آسٹریا: منہاج القرآن اسلامک سنٹر ویانا میں یومِ شہداء پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا

مورخہ: 16 جون 2015ء

ویانا (بیورو رپورٹ) 17جون 2014 کو ماڈل ٹاون لاہور میں منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ پر ہونے والی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے اور پولیس کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے معصوم شہدائے انقلاب کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 17 جون 2015 بروز بدھ شام 21:00 بجے منہاج القرآن سنٹر آسٹریا Tossgasse 4, 1150 Wien میں ایصال ثواب اور قرآن خوانی کی خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی۔ تمام دردمند خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ تفصیلات کے لیے الحاج خواجہ محمد نسیم (صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا) سے فون نمبر 14062526-0699 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top