ڈیرہ غازی خان، اجلاس برائے تنظیم نو پاکستان عوامی تحریک

مورخہ: 15 جون 2015ء

مورخہ 15 جون 2015ء کو پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے تحت ضلع ڈیرہ غازی خان میں تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں آرگنائزر جنوبی پنجاب چوہدری قمر عباس دھول اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب راؤ وقار احمد نے خصوصی شرکت کی۔  اجلاس میں ضلع ڈیرہ غازی خان کی جملہ تحصیلات میں پاکستان عوامی تحریک کی تنظیم نو کے حوالے سے بھرپور مشاورت کی گئی اور منتخب عہدیداران کو ذمہ داریاں سونپی گئیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

ضلع ڈیرہ غازی خان

  1. ضلعی صدر ملک اختر حسین ملانہ
  2. سینئر نائب صدر غنضفر عباس تیوانی
  3. جنرل سیکرٹری محمد ریاض خان علیانی
  4. ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ظفر اقبال
  5. سیکرٹری اطلاعات محمد شاہ نواز باکھری
  6. نائب صدر محمد صادق مسرانی
  7. نائب صدر ملک عامر کریم

تحصیل ڈیرہ غازی خان

  1. تحصیل صدر حبیب اللہ معین ایڈووکیٹ
  2. نائب صدر محمد بلال مٹاک
  3. جنرل سیکرٹری سجاد حسین بھٹی
  4. ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد آصف چنگوانی

تحصیل کوٹ چھٹہ

  1. تحصیل صدر مجاہد اکبر رضوی ایڈووکیٹ
  2. سینئر نائب صدر عطا محمد مجاور
  3. نائب صدر اول محمد اقبال سنجراتی
  4. نائب صدر دوئم مشتاق احمد مجاور
  5. جنرل سیکرٹری ملک ریاض، ڈاکٹر اقبال عطا محمد مچھیلا
  6. ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عبدالحمید فوجی

سٹی ڈیرہ غازی خان

  1. تحصیل صدر شیخ محمد جہانگیر
  2. سینئر نائب صدر حاجی محمد عمر
  3. نائب صدر محمد جاوید خان ایڈووکیٹ
  4. نائب صدر ملک منیر ایڈووکیٹ
  5. جنرل سیکرٹری محمد حنیف مہتر ایڈووکیٹ
  6. ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد موسیٰ بھٹی
  7. آفس سیکرٹری محمد اسلم باکھری

تحصیل تونسہ شریف

  1. اویس قرنی
  2. محمد امیر بخش ملقانی
  3. غضنفر عباس تیوانی

تحصیل ٹرائبیل ایریا

  1. تحصیل صدر خیر بخش احمدانی
  2. محمد امیر بخش ملغانی
  3. غضنفر عباس تیوانی

تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top