لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا دوسرا روز
تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام رمضان المبارک میں ہونے والے پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کے سلسلے کا دوسرا پروگرام منعقد ہوا، جس میں علامہ محمد لطیف مدنی (مرکزی ناظم حلقات درودوفکر) نے ’’توبہ‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا۔ دروس عرفان القرآن میں وابستگان، رفقاء، علاقہ کی معروف سماجی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کے علاوہ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
آخر میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں درودوسلام کا نذرانہ پیش کیا گیا اور دعا مانگی گئی۔
تبصرہ