سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا تیسرا روز

مورخہ: 26 جون 2015ء

تحریک منہاج القرآن سرگودھا کے زیراہتمام رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں ہونے والے پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کے سلسلے کا تیسرا پروگرام مورخہ 27 جون 2015 کو جامعہ مسجد حامد علی شاہ میں منعقد ہوا، جس میں علامہ محمد اعجاز ملک (مرکزی ناظم دعوت) نے ’’اسلام میں عورت کا مقام و کردار‘‘ کے موضوع پر مدلل خطاب کیا۔ دروس عرفان القرآن میں وابستگان، رفقاء، علاقہ کی معروف سماجی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کے علاوہ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

آخر میں آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا، جس کے بعد رقت آمیز دعا کروائی گئی۔

سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا تیسرا روز

سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا تیسرا روز

سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا تیسرا روز سرگودھا: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا تیسرا روز

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top