تحریک منہاج القرآن کی کہیں سے کوئی خفیہ فنڈنگ نہیں ہوتی: ترجمان عوامی تحریک

لاہور (06 جولائی 2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک منہاج القرآن کا پوری دنیا میں ایک منظم تنظیمی رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے، جس کے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے لاکھوں کارکنان اپنی مدد آپ کے تحت فلاحی امور انجام دیتے ہیں اور کہیں سے کوئی خفیہ فنڈنگ نہیں ہوتی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top