منہاج ماڈل سکول بھنگالی گوجر کے میٹرک کے علاقہ بھر میں شاندار نتائج

دولتالہ (نامہ نگار) منہاج ماڈل سکول بھنگالی گوجر کے میٹرک کے شاندار نتائج، ثمن زہرا نے 991 نمبر لے کر سکول میں پہلی اور علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ شانزہ ثاقب نے 830 نمبر لیکر دوسری اور ماہ رخ جبین نے 778 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مجموعی طور پر سکول کے نتائج 100 فیصد رہے، علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات اور والدین نے منہاج سکول کی انتظامیہ، پرنسپل، اساتذہ اور منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پی پی 4 کے ایگزیکٹو چوہدری محمد اسحاق کو شاندار نتائج پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Minhaj Model School Doltala Bhangali shrif

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top