فرانس: ثمن شاہ صدر ویمن ونگ پاکستان عوامی تحریک فرانس ذاتی مصروفیات کی بنا پر پاکستان روانہ

Saman Shah President Women Wing PAT Franceپیرس (اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس ویمن ونگ کی صدر ثمن شاہ ذاتی مصروفیت کی بنا پر پاکستان روانہ ہو رہی ہیں۔ اپنے اس دورہ پاکستان میں وہ پاکستان میں مرکزی قیادت سے ملاقات کریں گی اور اپنے آبائی حلقہ جہلم میں بھی پاکستان عوامی تحریک کی قیادت سے ملاقات کریں گی۔ ان کی عدم موجودگی میں نائب صدر طاہرہ سحر قائم مقام کی ذمہ داری نبھائیں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top