فرانس: تحریک منہاج القرآن کے مرکزی راہنماء شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ فرانس مرکز میں ادا کر دی گئی

مورخہ: 05 اگست 2015ء

Sheikh Zahid Fayyaz aunt's funeral prayer

پیرس (اے کے راؤ) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی راہنماء شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ منہاج القرآن اسلامک سنٹر پیرس میں ادا کی گئی۔ نمازِجنازہ میں ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کے علاوہ تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقعہ پر منہاج القرآن فرانس کے ڈائریکٹر پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے نماز جنازہ کی اہمیت اور میت کے حقوق پر روشنی ڈالی۔ نماز جنازہ کے بعد شیخ رشید احمد اپنی اہلیہ کی میت لے کر پاکستان روانہ ہو گئے۔

Sheikh Zahid Fayyaz aunt's funeral prayer

Sheikh Zahid Fayyaz aunt's funeral prayer

Sheikh Zahid Fayyaz aunt's funeral prayer

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top