عادل ظہیر (منیجر منہاج پروڈکشنز) کے والد ظہیرخان کی رسم قل خوانی آج جامع مسجد المنہاج میں ادا کی جائے گی

مورخہ: 21 اگست 2015ء

عادل ظہیر (منیجر منہاج پروڈکشنز) کے والد ظہیرخان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل خوانی آج دوپہر مورخہ 21 اگست 2015ء بروز جمعۃالمبارک نماز جمعہ کی کی ادئیگی کے بعد جامع مسجد المنہاج بغداد ٹاؤن دربار غوثیہ میں ہو رہی ہے۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

پسماندگان:

عادل ظہیر خان، حسن ظہیر خان، تیمور ظہیر خان، شہروز ظہیر خان، حسین ظہیر خان

رابطہ: 0313.8836536 (تیمور احمد)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top