شيخوپورہ: جمشيد ڈوگر کے دادا جان روڈ ايکسڈنٹ ميں جاں بحق، مرکزی قائدین کا اظہارِ تعزیت

منہاج القرآن يوتھ ليگ شیخوپورہ کے ضلعی صدر محمد جمشيد ڈوگر کے دادا جان روڈ ايکیسڈنٹ ميں جاں بحق ہوگئے۔ اس دردناک سانحہ پر منہاج القرآن انٹرنیشنل، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی قائدین و کارکنان نے جمشيد ڈوگر سے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرما کر درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top