زلزلہ زدگان کی امداد کےلیے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی اپیل

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے پاکستان میں متاثرین زلزلہ کی بحالی کیلئے عوام سے امداد کی اپیل کی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، عوامی تحریک اور منہاج القرآن کی تنظیموں کو فی الفور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ہدایت کی، متاثرین کی امداد اور بحالی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top