بارسلونا: چوہدری محمد زمان کا جواں سالہ بیٹا عمر زمان رضائے الٰہی سے انتقال کر گیا

پاکستان عوامی تحریک سپین کے فنانس سیکریٹری چوہدری محمد زمان کا جواں سالہ بیٹا عمر زمان رضائے الٰہی سے انتقال کر گیا، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز سوموار شام 6:45 بجے اوسپتالیت کے تاناتوریو میں اداء کی جائے گی جو کہ میٹرو L1 کے سٹاپ Torrassa پر Av.Vilanova124 میں واقع ہے۔

مزید معلومات کے لیے ان نمبرز پر رابط کیا جا سکتا ہے۔
چوہدری محمد یوسف : 631467987
محمد اکرم بیگ : 631218558

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top