لیہ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام مشعل بردار جلوس

تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے حوالے سے مشعل بردار جلوس کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن لیہ کے عہدیداران کے علاوہ علاقہ بھر کثیر تعداد میں مردوخواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ ہر سال کی طرح امسال بھی یکم سے 10 ربیع الاول تک ہونے والی ان محافل سے پہلے مشعل بردار جلوس نکالے جاتے ہیں اور سکالرز سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خصوصی لیکچرز دیتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top