’اسلام دین امن کانفرنس‘ کل ہو گی، ڈاکٹر حسن محی الدین خطاب کریں گے

راجہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا، حامد سعید کاظمی، منظور وٹو سمیت اہم شخصیات شرکت کریں گی

بر صغیر کے معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید رحمۃ اللہ علیہ کے 118 ویں عرس کے موقع پر دربار عالیہ کوٹ مٹھن شریف میں ’’اسلام دین امن کانفرنس‘‘ کل (اتوار) ہو گی۔ عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خواجہ عامر فرید کوریجہ کی صدارت میں منعقدہ کانفرنس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین القادری، راجہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا، منظور وٹو، حامد سعید کاظمی، پیر معین الدین محبوب کوریجہ سمیت دیگر اہم سیاسی، مذہبی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی۔

خواجہ فرید رحمتہ اللہ علیہ قومی امن کانفرنس خصوصی خطاب: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ان...

Posted by Dr. Hassan Mohiuddin Qadri on Thursday, January 14, 2016

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top