چودھری علی رضا پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری انفارمیشن مقرر، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (16 جنوری 2016) چودھری علی رضا کو پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کا مرکزی سیکرٹری انفارمیشن مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ چودھری علی رضا اس سے قبل عوامی تحریک یوتھ ونگ میں مختلف عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں، سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نوازگنڈاپور، میجر(ر) محمد سعید، تنویر خان، جی ایم ملک، احمد نواز انجم اور مرکزی صدر یوتھ ونگ مظہر علوی نے چودھری علی رضا کو اہم ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top