ڈاکٹر طاہرالقادری کا چودھری ظہیر الدین کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (7 فروری 2016) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ق لیگ کے سنیئر رہنما چودھری ظہر الدین خان کی اہلیہ کے انتقال پر دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ عوامی تحریک کے رہنماؤں خرم نواز گنڈا پور، میجر (ر) محمد سعید، بشارت جسپال اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی نے چودھری ظہیر الدین کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور بخشش دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top